مقبول خبریں
کرائسٹ چرچ مسجد حملے کے ہیروز کیلئے نیوزی لینڈ کے اعلیٰ ترین ایوارڈ کا اعلان
ولنگٹن : حکومت نے کرائسٹ چرچ مسجد حملے کے ہیروز کو نیوزی لینڈ کا اعلیٰ ترین ایوارڈ دینے کا اعلان کردیا ہے۔
کرائسٹ چرچ حملے میں شہید نعیم رشید اور بچ جانے والے عبدالعزیز کیلئے نیوزی لینڈ کراس ایوارڈ کا اعلان کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : قومی ادارہ صحت کی کراچی میں اومی کرون کیس کی تصدیق
خیال رہے کہ 2019 میں کرائسٹ چرچ مسجد پر دہشتگردوں حملے میں 51 نمازی شہید ہوگئے تھے۔