جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

اینیمیٹڈ فلم ’اسپائس ان ڈسگائیز‘ کا نیا ٹریلر جاری

03 جولائی, 2019 11:05

کراچی(ویب ڈیسک): ہالی ووڈ کی نئی اینیمیٹڈ فلم ’اسپائس ان ڈسگائیز‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

ڈزنی، 20 سینچری فاکس اور بلیو اسکائی کی جانب سے تیار کی گئی اینیمیٹڈ فلم ’اسپائیز ین ڈسگائیز‘ کا نیا ٹریلر مداحوں کے لئے جاری کیا گیا ہے۔ اس فلم کی کہانی دنیا کا بہترین جاسوس پر مبنی ہے جو کبوتر بن کر بھی اپنا کما دکھائے گا۔

جبکہ اس فلم کے مرکزی کرداروں کی آواز میں ول اسمیتھ جن نے کردار لانس اسٹرلنگ اور ٹام ہالینڈ نے سائنٹسٹ والٹر بیکیٹ کی آواز میں اپنا فن کا مظاہرہ کیا ہے۔

ایکشن اور ایڈوئنچر سے بھرپور فلم ’اسپائس ان ڈسگائیز‘ رواں سال 25 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top