جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ملکی معیشت بحالی کے لئے ایپکس کمیٹی قائم، قیادت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے

21 جون, 2023 14:15

اسلام آباد: ملکی معیشت بحالی کے لئے قائم ایپکس کمیٹی کا نوٹیفکشن جاری کردیا گیا،ایپکس کمیٹی کی قیادت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔

اس کمیٹی میں آرمی چیف سمیت دیگر عسکری حکام بھی شامل ہونگے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر خزانہ، وزیر دفاع، وزیر منصوبہ بندی، وزیر دفاعی پیداوار ، وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی، وزیر مملکت پیٹرولیم، وزیر آئی ٹی بھی کمیٹی میں شامل ہونگے۔

واضح رہے معاشی بحالی پر قائم ایپکس کمیٹی بیرونی سرمایہ کاری پر فریم ورک تیار کرے گی۔

 یہ پڑھیں : معاشی بحالی کا قومی پلان تیار، آرمی چیف کی بھی حمایت شامل

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top