جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

امریکا نے ڈرون حملوں کے حوالے سے اپنی پالیسی سخت کردی

08 اکتوبر, 2022 10:44

واشنگٹن: امریکا نے ڈرون حملوں کے حوالے سے اپنی پالیسی سخت کردی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اب سے ڈرون حملوں سے دہشتگرد کو نشانہ بنانے کے لیے صدر جو بائیڈن کی منظوری درکار ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: ایران نے خلیج میں سمندری ڈرون کو قبضے میں لے کر چھوڑ دیا : امریکی بحریہ

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں اہداف کو نشانہ بنانے کی پالیسی نچلی سطح پر منتقل کردی گئی تھی تاہم بائیڈن انتظامیہ نے ٹرمپ دور کی پالیسی میں تبدیلی کردی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top