جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ہتک عزت کیس:علی ظفر نے میشا شفیع کے خلاف مزید شواہد پیش کردئیے

03 جولائی, 2019 15:46

لاہور: گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کا دعوے پر علی ظفر نے مزید شواہد عدالت میں پیش کردئیےشواہد میں میشا شفیع کے واٹس ایپ پیغام، سوشل میڈیا کے جعلی اکاونٹس اور دیگردستاویزات شامل ہیں۔

علی ظفر اپنا ختمی بیان ریکارڈ کرانے عدالت میں پیش ہوئے دو یوم قبل علی ظفر اپنا ابتدائی بیان قلمبند کراچکے ہیں گلوکار علی ظفر اپنے موقف کی تائید میں ثبوت اور دستاویز عدالت میں پیش کرچکے ہیں

علی ظفر کا کہنا ہے کہ الزامات کے باجود بھی میشا شفیع کے خاوند میرے ساتھ کام کرتے رہے میشا شفیع کے شوہر نے اس دوان میرے ساتھ مارشل آرٹ ٹرینگ میں بھی حصہ لیا جبکہ میشا شفیع الزامات کے بعد بھی علی ظفر کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کرتی رہیں انکا کہنا ہے کہ میشا شفیع کے ساتھ ہمیشہ فیملی کے ساتھ ملاقات ہوئی مجھ پر الزمات لگانے کےلیے جعلی اکاونٹس کا سہارا لیا گیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top