جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

ڈالر کی قیمت میں 96 پیسے کی مزید کمی

01 جون, 2022 14:47

کراچی : ڈالر کی قدر میں 96 پیسے مزید کم ہوگئے۔

انٹر بینک میں ڈالر مسلسل گراوٹ کا شکار ہے۔ کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں 96 پیسے کی مزید کمی آگئی۔

یہ بھی پڑھیں : مہنگائی کا طوفان برپا ہونے والا ہے، ملک کی معشیت کو تباہ کردیا گیا : حلیم عادل شیخ

انٹر بینک میں ڈالر 197 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کررہا ہے۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 198 روپے 46 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top