جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

ہفتے کے پہلے روزپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

15 جنوری, 2024 11:43

 

کراچی:پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئے کاروباری ہفتے کا آغاز مثبت انداز میں ہوا ہے۔

اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز100انڈیکس میں 254 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے ۔

اسٹاک مارکیٹ میں 100انڈیکس میں 254 پوائنٹس کے اضافے کے بعد انڈیکس 64 ہزار 892 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 58 پیسے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 78 پیسے پر ٹریڈ کررہا ہے۔

یہ پڑھیں : نئے سال کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top