جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

جشن آزادی، سانحہ مستونگ کے شہدا کو خراج عقیدت

14 اگست, 2018 16:20

ایف سی کی جانب سے کانک قبرستان میں شہید نوابزادہ سراج رئیسانی کی قبر پر پرچم کشائی اور پھول چڑھائے گئے۔

شہید نوابزادہ میر سراج رئیسانی کی قبر پر سیکٹر کمانڈر بریگیڈئیر تصور ستار اور نوابزادہ جمال رئیسانی نے حاضری دی جبکہ تقریب میں قبائلی عمائدین، عوام سمیت شہداء سانحہ مستونگ کے لواحقین نے بھی بھرپور شرکت کی.

سانحہ مستونگ کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے سیکٹر کمانڈر نے شہید کی قبر پر سلامی پیش کی۔

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top