جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

سوات میں گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق

17 جنوری, 2020 10:33

سوات : گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔

سوات میں مینگورہ کے علاقے خونہ گل محلہ گرین چوک میں مکان کی چھت گر گئی۔ ملبے تلے متعدد افراد کے دبنے کی اطلاعات پر ریسکیو ایمبولینسز اور ڈیزاسٹر ویکل موقع پر پہنچ گئیں۔  

یہ بھی پڑھیں : کراچی : گھاس منڈی میں چھ منزلہ عمارت گرگئی

امدادی کارروائی میں سرچ آپریشن کے دوران 6 افراد کو ملبے سے نکال لیا گیا۔ واقعے میں چار افراد موقع پر جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوئے۔ جاں بحق افراد میں بچے اور خواتین شامل ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top