مقبول خبریں
مردان : لڑکی نے شادی سے انکار کیوں کیا؟ باپ، بیٹا قتل
مردان : لڑکی کے شادی سے انکار کرنے پر باپ اور بھائی کو قتل کردیا۔
مردان تھانہ ہوتی کے علاقے نیوی کلی میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں باپ بیٹا موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے پوسٹ مارٹم کے لیئے دونوں لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا۔
یہ بھی پڑھیں : لاڑکانہ : رشتے کے تنازعے پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق، 1 زخمی
فائرنگ کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی وجہ لڑکی کی جانب سے شادی سے انکار ہے۔