جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

بارشوں میں کرنٹ لگنے کے باعث ہلاکت پر کے الیکٹرک کے خلاف ایف آئی آر درج

02 اگست, 2019 09:55

کراچی: حالیہ بارشوں میں کرنٹ کے باعث ہلاکتوں پر کے الیکڑک کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی۔

کراچی میں حالیہ بارش میں کرنٹ لگنے سے اموات پر کے الیکڑک انتظامیہ کے خلاف پہلی ایف آئی درج کرلی گئی ہے۔ انتیس جولائی کو تیس سالہ نوجوان سعد احمد پاپوش میں کرنٹ لگنےسے جاں بحق ہوا تھا۔

سعد کے بھائیوں کی جانب سے پاپوش تھانے میں کے الیکڑک انتظامیہ کیخلاف مقدمہ درج کرایا گیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top