جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

سترہ سالوں میں بینکوں کے ڈپازٹس 13000 ارب روپے بڑھے : اسٹیٹ بینک

09 جولائی, 2019 11:58

کراچی : اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کا کہنا ہے کہ جون میں بینکوں کے ڈپازٹس ریکارڈ سطح پر پہنچنے کا سلسلہ برقرار رہا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری اعداد و شمار کے مطابق سترہ سالوں میں بینکوں کے ڈپازٹس 13000 ارب روپے بڑھے ہیں۔ مالی سال 19 میں بینکوں کے ڈپازٹس 1395 ارب روپے اضافے سے 14458 ارب روپے ہوگئے ہیں۔

مالی سال 19 میں بینکوں کے ڈپازٹس میں 10 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ مالی سال 2007 میں بینکوں کے ڈپازٹس ریکارڈ 24 فیصد بڑھے تھے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top