جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

جو جیلوں سے ڈر جائے وہ سیاست دان ہی نہیں : مولانا فضل الرحمن

08 جولائی, 2019 17:23

لاڑکانہ : مولانا فصل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر صورتحال ایسی رہی تو قوم سڑکوں پر نکلی گی۔

جمعیت علماءاسلام (ف) کے مرکزی امیر مولانا فصل الرحمان نے لاڑکانہ میں ایک تقریب میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ سلیکٹڈ نہیں قابض حکومت ہے اگر صورتحال جوں کی توں رہی تو قوم سڑکوں پر نکلیں گی، کیونکہ تمام سیاسی پارٹیاں اور عوام حکومتی مظالم کیخلاف ایک بیج پر ہیں۔

مولانا فصل الرحمان نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہم جیلوں سے نہیں ڈرتے ہیں، کیونکہ جو جیل سے ڈر جائے وہ سیاستدان ہی نہیں ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top