جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

عبدالستار ایدھی دکھی انسانوں کا سہارا تھے: بلاول بھٹو زرداری

08 جولائی, 2019 16:28

کراچی : چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے انسانوں سے محبت کرنے والے عبدالستار ایدھی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ عبدالستار ایدھی دکھی انسانوں کا سہارا تھے۔

بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر کہا کہ آج عبدالستار ایدھی کو خراج عقیدت پیش کرنے کا دن ہے۔

ایدھی جیسا عظیم انسان پاکستان سمیت دنیا بھر کے دکھی انسانوں کا سہارا تھا۔ عبدالستار نے رنگ و نسل اور مذہب کے امتیاز سے بالا تر ہو کر انسانیت کی خدمت کی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top