جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

’اینجل ہیز فالن‘ کی نئی جھلکیاں جاری

13 جون, 2019 16:04

کراچی(ویب ڈیسک): ہالی ووڈ کی نئ فلم ’اینجل ہیز فالن‘ کی نئی جھلکیاں مداحوں کے لئے پیش کردی گئیں ہیں۔

ایکشن ،ایڈونچراورسسپنس سے بھرپورہالی وڈفلم اینجل ہیزفالن کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں۔ اس فلم کی کہانی ایک ایسے سیکرٹ سروس ایجنٹ کے گرد گھوم رہی ہے جس پر صدر کو قتل کرنے کا الزام لگ جاتا ہے۔ جبکہ  یہ فلم اس سے قبل 2016 میں ریلیز ہوئی فلم’لندن ہیز فالن‘ کا سیکوئیل ہے۔

 یہ فلم رک رومن واغھ کی ہودت گاری میں بنائی گئی ہے اور اس فلم میں مرکزے کردار گیرارڈ بٹلر اور مورگن فریمین باخوبی نبھاتے ہوئے نظر آئیں گے۔ایکشن سے بھرپور فلم 23اگست کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top