جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

اردوان کی جماعت کو بلدیاتی انتخابات میں دھچکا،2 بڑے شہروں میں شکست

01 اپریل, 2019 10:54

ترکی: صدر رجب طیب اردوان کی جماعت کو بلدیاتی انتخابات میں دھچکا۔ دارالحکومت انقرہ میں شکست حاصل ہوئی۔ جبکہ استنبول میں بال بال بچ گئے۔ حکمراں جماعت نے انتخابات میں بے قاعدگیوں کی شکایت کردی۔

ترک صدر کے سربراہی میں قائم انتخابی اتحاد نے 51 فیصد سے زائد ووٹ حاصل کئے۔ پیپلزالائنس نے 56 فیصد سےزائد لوکل باڈیز کی نشتیں حاصل کی ہیں۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے الیکشن میں بھرپور حصہ لینے پر عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ عوامی خدمت کا صلہ حکمران جماعت کو ملا ہے۔ اب ان کی توجہ کا مرکز اقتصادی ترقی کے لئے اقدامات ہوں گے۔ استنبول کے میئر کی نشت حکمران جماعت جیتنے میں کامیاب ہوگئی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top