جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

افغانستان کےدارالحکومت میں دھماکہ

16 مارچ, 2019 12:43

کابل: افغانستان کےدارالحکومت میں دھماکہ ۔دھماکہ مین ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ۔

تصیلات کے مطابق افغانستان کے دار الحکومت کابل میں ایک بار دہشت گردوں نے حملہ کردیا ۔حملہ کابل کے مصروف ترین علاقے کوٹ سنگی میں ہوا ۔جس میں ایک فرد ہلاک جبکہ 1 زخمی ہو گیا۔

افغان پولیس کا اس واقعے کے حوالے سے کہنا ہے کہ یہ حملہ دہشت گردوں نےآج صبح کیا گیا تھا ۔ تاہم واقعے سے متعلق مزید تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا۔ ہان لیکن یہ پتہ لگا لیا ہے کہ دہشت گرد انتہائی محفوظ کمپاؤنڈ میں اقوام متحدہ کا عملہ رہائش پذیر تھے۔ اور وہاں صرف کچھ گارڈز ہی موجود تھے

یاد رہے اس سے قبل کابل میں ایک اور بم دھمکہ ہوا تھا ۔جس میں افغانستان کےدارالحکومت کونشانہ بانیا تھا اوراس وقت بھی 50 سے زیادہ افرد شہید ہوئے تھے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top