مقبول خبریں
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمتوں میں اضافہ
کراچی: پاکستان کی مارکیٹ میں سونے کی قمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اس بار پاکستان میں سونے کی قمیتوں میں مزید اضافی ہوگیا ہے جس کے باعث فی تولی سونے کی قیمت 150 روپے ہوگئی ہے۔جبکہ کارباری ہفتے کے آخر روز میں ایک تولہ سونے کی قیمت69 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ اور 10 گرام سونے کی قیمت میں 128 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔