مقبول خبریں
ہنڈریڈ انڈیکس میں 168 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے مثبت آغاز دیکھا جارہا ہے۔ انڈیکس میں 168 پوائنٹس کا اضافہ بھی ہواہے۔ اب ہنڈرڈ انڈیکس چالیس ہزار پانچ سو آٹھ پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔