جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

 پاک فوج  نے بھی ڈیموں کی تعمیر میں اپنا حصہ ڈالنے کا اعلان کر دیا

09 جولائی, 2018 13:20

راولپنڈی :  چیف جسٹس کی جانب سے ڈیمز کی تعمیر کیلئے عوام سے عطیات دینے کی اپیل کی گئی تھی جس کے بعد پاکستانیوں نے اپنا کردار ادا کرنا شروع کر دیا تھا تاہم اب پاک فوج بھی میدان میں آ گئی ہے اور ڈیموں کی تعمیر میں اپنا حصہ ڈالنے کا اعلان کر دیاہے.

ڈی جی آئی ایس پی آ رکا کہنا تھا کہ ’پاکستان کی مسلح افواج دیامیر بھاشا اور مہمد ڈیم فنڈ میں حصہ ڈال رہی ہے ، پاک فوج ، بحریہ اور فضائیہ کے افسر اپنی دو دن کی جبکہ سپاہی ایک دن کی تنخواہ  اس قومی فریضے   کیلئے فنڈ میں جمع کروائیں گے‘

پاکستان کی مسلح افواج دیامیر بھاشا اور مہمد ڈیم فنڈ میں حصہ ڈال رہی ہے
پاکستان کی مسلح افواج دیامیر بھاشا اور مہمد ڈیم فنڈ میں حصہ ڈال رہی ہے

ڈی جی آئی ایس پی آ رکا یہ بیان سامنے آیا تو سوشل میڈیا صارفین نے پاکستان کی مسلح افواج کے اس بیان کو خوب سراہا۔عثمان نے پاک فوج زندہ باد کا نعرہ لگادیا۔

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top