جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

بلوچستان : ژوب اور گرد و نوح میں زلزلے کےجھٹکے

25 جنوری, 2024 10:12

بلوچستان کے ضلع ژوب اور اس کے گرد و نوح میں زلزلے کےجھٹکے صبح 4 بج کر 38 منٹ پرمحسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ژوب میں آنے والے زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کا مرکز ژوب سے 123 کلو میٹر شمال میں تھا۔
زلزلے کے نتیجے میں کسی بھی قسم کے نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے، زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی ژوب اور ملحقہ علاقوں میں خوف وہراس پھیل گیا ہے۔

واضح رہے 11 جنوری کو پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے تھے جس کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی تھی۔

یہ پڑھیں:چین اور کرغزستان کی سرحد پر زلزلےکے جھٹکے

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top