مقبول خبریں
چکن فجیٹا اسپگیٹی
اجزاء
اسپیگیٹی (بوائل) 1 پیکٹ
چکن بریسٹ 250 گرام
شملہ مرچ 1عدد
ٹماٹر 2عدد
پیاز 1عدد
لہسن (چوپڈ) 1 کھانے کا چمچ
چلی گارلک سوس 4 کھانے کے چمچ
کالی مرچ 1/2 چائے کا چمچ
سویا سوس 2کھانے کے چمچ
لال مرچ (کٹی ہوئی) 1 کھانے کا چمچ
کریم 1/2 کپ
چیز 25 گرام
تیل حسب صرورت
نمک حسب صرورت
ترکیب
پین میں تیل ڈالیں نمک لہسن کالی مرچ اور چکن ڈال کر اچھی طرح سے مکس کریں، تیار ہو جائے تو ایک طرف رکھ دیں۔
اب ایک پین میں تمام سبزیاں اور لہسن ڈال کر ایک منٹ کے لیے فرائی کر لیں۔
اب اس میں چلی گارلک سوس سویا سوس لال مرچ ڈال کر اچھی طرح سے مکس کریں۔
اب اس میں پہلے سے تیار چکن اور سپیگیٹی کریم ڈال کر مکس کریں، پھر چیز سے گارنش کر کے سرو کریں۔