جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

اسٹاک ایکس چینج میں تیزی،انڈیکس 63 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

06 دسمبر, 2023 13:31

 

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ایک بار پھرتیزی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے ،انڈیکس 63 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرگیاہے۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز 100انڈیکس میں 548 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہےاور100انڈیکس 63 ہزار 504 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیاہے۔

گزشتہ روز 100 انڈیکس 62 ہزار 956 پوائنٹس پر بند ہوا تھا،تاہم بازار میں کل 76 کروڑ 54 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 30 ارب85 کروڑ روپے سے زائد رہی۔

یہ پڑھیں : پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان،نئی تاریخ رقم

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top