جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

اسٹاک ایکس چینج میں ایک بار پھر تیزی کا رجحان

05 دسمبر, 2023 12:15

 

کراچی :اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کےدوسرے روزبھی تیزی کا رجحان برقرار ہے۔

اسٹاک ایکس چینج میںکاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں14 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے،100انڈیکس 62 ہزار 507پوائنٹس کی حد پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انڈیکس 62 ہزار 493 پوائنٹس پر بند ہوا تھا،مارکیٹ میں ایک کروڑ 27 لاکھ سے زائد شیئرز کا کاروبار ہو چکا ہے۔

یہ پڑھیں : پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان،نئی تاریخ رقم

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top