مقبول خبریں
زیادہ رونے سے آپ کے بچے کو کیا بیماری ہو سکتی ہے ؟
رونا تو انسان کی فطرت میں شامل ہے لیکن اگر چھوٹا بچہ 3 گھنٹے تک روئے تو ایک پریشانی لگو ہو جاتی ہے ۔ڈاکڑوں کے مطابق ایک چھوٹا بچہ جو 3 سے 6 ماہ کے درمیاں ہوں تواس بچے کو ان بیماریوں سے گزانا پڑتا ہے ۔اور وہ بیماریاں یہ ہیں : لرجی کی اور پیٹ میں درد ۔
حع
ڈاکڑوں کا کہنا ہے کہ لگ بھک 40 سے 50 فیصد بچے ان بیماریوں کا شکار ہو سکتے ہیں تو لہزا والدین کو چایئں کہ اگر کسی بچے کو اس وسم کی بیماریاں ہو جائیں تو فوری طور پر ڈاکر سے رجو کریں۔