مقبول خبریں
پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما افتخار درانی اسلام آباد سے گرفتار
پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما افتخار درانی کو گرفتار کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق افتخار درانی کو اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے البتہ پی ٹی آئی رہنما کی گرفتاری کی وجہ اب تک سامنے نہیں آسکی۔
دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مرکزی رہنما ڈاکٹر افتخار درانی لاپتا ہیں، انہیں اسلام آباد سے اغوا کیا گیا ہے۔
یہ پڑھیں : ٹرمپ کیخلاف مقدمے میں انہی کے دست راست اور سابق نائب صدر مائیک پنس اہم گواہ بن گئے