مقبول خبریں
سعودی عرب نے نیا ویزا متعارف کرا دیا
سعودی عرب کی وزارتِ خارجہ نے وزارتِ سرمایہ کاری کے تعاون سے نیا ویزا متعارف کرا دیا ہے۔
یہ ویزا ’مستشمر زائر‘ (انویسٹر وزیٹر) بزنس ویزا ہوگا جسے آن لائن جاری کرایا جا سکے گا۔
سعودی وزارتِ خارجہ نے بتایا ہے کہ بزنس ویزے کے اجرا کا مقصد سرمایہ کاروں کو سعودی عرب میں سرمایہ کاری کے امکانات سے واقفیت کا موقع فراہم کرنا ہے۔
یہ پڑھیں :کئی برسوں بعد ایران کا سعودی عرب میں سفارتخانہ آج دوبارہ کھولنے کا اعلان