مقبول خبریں
توہین پارلیمنٹ بل کل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا
توہین پارلیمنٹ سے متعلق قانون سازی کا بل کل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق بل کے تحت توہین پارلیمنٹ پر مختلف سزائیں تجویز کی گئی ہیں۔
بل کے مسودہ کے مطابق پارلیمنٹ کی توہین پر کسی بھی حکومتی یا ریاستی عہدیدار کو طلب کیا جا سکے گا۔
یہ پڑھیں : عدالتی اصلاحات بل کی سماعت تین ہفتوں کیلئے ملتوی، پارلیمنٹ کی کارروائی طلب