جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

عمران خان آج عوام کو راولپنڈی پہنچنے کی کال دیں گے: فواد چودھری

19 نومبر, 2022 11:05

لاہور: فواد چودھری کا کہنا ہے کہ آخری مرحلہ آ گیا ہے تیار رہیں، عمران خان آج عوام کو راولپنڈی پہنچنے کی کال دیں گے۔

رہنما تحریک انصاف فواد چودھری کا اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہنا تھا کہ حقیقی آزادی مارچ روات سے راولپنڈی شہر داخل ہو نے کیلئے پہنچے گا۔

یہ بھی پڑھیں: آئندہ 10 روز میں قوم اور ملک کے مقدر کا فیصلہ ہوگا: شیخ رشید

ان کا کہنا تھا کہ شاہ محمود قریشی اور اسد عمر نے اس شاندار مہم کی نگرانی کی آج دونوں قافلے روات کے مقام پر ملیں گے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top