جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کی بڑی کارروائی، حافظ عبدالکریم کے بیٹے کو گرفتار کرلیا

18 نومبر, 2022 11:03

ڈی جی خان: محکمہ اینٹی کرپشن کی پنجاب میں بڑی کارروائی، سینیٹر حافظ عبدالکریم کے بیٹے اسامہ عبدالکریم کو گرفتار کرلیا۔

اینٹی کرپشن حکام کے مطابق ن لیگی سینیٹر کے بیٹے نے مسجد کی زمین پر قبضہ کرکے شاپنگ پلازہ تعمیر کر رکھا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: دوست مزاری کو پروٹوکول دینے والے اینٹی کرپشن کے افسر کے خلاف مقدمہ درج

حکام کا کہنا ہے کہ اسامہ عبدالکریم کیخلاف مقدمے کے اندراج کے بعد کارروائی عمل میں لائی گئی، اسامہ عبدالکریم کیخلاف متعدد دفعات کے تحت کارروائی کی جارہی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top