جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

بیرونی سازش کا مس ایڈونچر پاکستانی قوم پر بڑا عذاب ثابت ہوا ہے: شہباز گل

31 جولائی, 2022 11:25

اسلام آباد: شہباز گل کا کہنا ہے کہ بیرونی سازش کا مس ایڈونچر پاکستانی قوم پر بڑا عذاب ثابت ہوا ہے۔

رہنما پی ٹی آئی شہباز گل کا اپنے ایک ٹوئٹر بیان میں کہنا تھا کہ بیرونی سازش کا مس ایڈونچر پاکستانی قوم پر بڑا عذاب ثابت ہوا ہے، روز کسی نئی انڈسٹری کے بند ہونے کی خبر آرہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف کا بیل آؤٹ پیکج جلد نہ آیا تو پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ہے: شیخ رشید

شہباز گل کا کہنا تھا کہ بیروزگاری میں ریکارڈ اضافہ، مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔ حل، صاف شفاف الیکشن ہیں، نوٹ کرلیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top