مقبول خبریں
کرتارپور میں مسافر بس کی کار کو ٹکر، چھ افراد جاں بحق
کرتارپور : مسافر بس اور کار کے درمیان تصادم سے چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔
کرتارپور کے قریب مسافر بس نے کار کو کچل دیا، جس کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق ہوگئے، 10 افراد زخمی بھی ہوئے۔
یہ بھی پڑھیں : سرگودھا : مسافر کوچ اور موٹر سائیکل رکشے میں تصادم، چھ افراد جاں بحق
واقعے کے بعد ریسکیو اداروں کے پہنچنے سے قبل علاقہ مکینوں نے امدادی کارروائیوں کا اغاز کردیا۔ زخمیوں اور جاں بحق افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔