جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

جھمپیر کول مائنز میں 10 کان کن پھنس گئے، سندھ حکومت کا نوٹس، ریسکیو آپریشن شروع

06 جولائی, 2022 09:19

کراچی : وزیر توانائی سندھ نے جھمپیر کول مائنز میں کان کنوں کے پھنسے جانے کی اطلاع کا نوٹس لے لیا ہے۔

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ بارش کے پانی کا ریلا مائنز میں داخل ہونے سے متعدد کان کن پھنس چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : دکی: کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے ایک کانکن جاں بحق، ایک بے ہوش ہوگیا

انہوں نے کہا کہ کان کنوں کو بحفاظت نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ کان میں مجموعی طور پر 10 کان کن پھنسے ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top