جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

پی ٹی آئی رکن سعید آفریدی نے سندھ اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دیدیا

29 جون, 2022 19:18

کراچی: سعید آفریدی نے سندھ اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

پی ٹی آئی رکن سعید آفریدی نے سندھ اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔

سعید آفریدی نے اپنا استعفیٰ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور اسپیکر سندھ اسمبلی کو بھجوادیا۔

یہ بھی پڑھیں: یہ آئی ایم ایف کے پاؤں پکڑ رہے ہیں کہ پیسے دو، جتنی بولو مہنگائی کردیں گے : عمران خان

سعید آفریدی کا کہنا تھا کہ ذاتی مصروفیات کے باعث استعفیٰ دے رہا ہوں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top