مقبول خبریں
پاکستان میڈیکل ایسوسیشن کی جانب سے پریس کانفرنس کا انعقاد
پاکستان میڈیکل ایسوسیشن نے پریس کانفرنس میں ہیلتھ اور ایجوکیشن کے حوالے سے کام کرنے کا کہا۔ ان کا کہنا تھا کہ میڈیکل تعلیم ایسی ہونی چاہیے کے مریض کو فائدہ ہو۔۔ اور میڈیکل کی تعلیم ایسی ہو کہ لوگوں کی مدد ہو سکے۔
پاکستان میڈیکل ایسوسیشن کی پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر ایس ایم قیصر سجاد کاکہنا تھا کہ ہمارے یہاں یونیورسٹی اور میڈیل کالجز بن رہے ہیں ہم چاہتے ہیں یہ پروپر طریقے سے کام کریں