جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، اسٹیٹ بینک نے شرح سود 13.75 فیصد کردی

23 مئی, 2022 17:17

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے شرح سود 150 بیسس پوائنٹس (ڈیڑھ فیصد) بڑھا کر 13.75 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ شرح سود آئندہ ڈیڑ ھ ماہ کے لیے بڑھائی گئی ہے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 13.779 ارب ڈالر کا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: پہلی بار 3 ارب ڈالر سے زائد کی ترسیلات زر موصول ہوئیں : اسٹیٹ بینک

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top