جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

شیریں مزاری کا حکومت کیخلاف اقوام متحدہ کو خط

04 مئی, 2022 17:00

اسلام آباد : شیریں مزاری نے حکومت کے خلاف اقوام متحدہ کے عہدیداروں کو خط لکھ دیا ہے۔

تحریک انصاف کی مرکزی رہنماء ڈاکٹر شیریں مزاری نے اظہارِ رائے کی آزادی کے تحفظ کیلئے اقوام متحدہ کے مندوب اور ‏اقوامِ متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق خط بھیج دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : اگلی عید پر ہم حقیقی آزادی کے راستے پر ہوں گے : عمران خان

خط میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اقوامِ متحدہ کا ایک ذمہ دار رکن ہے۔ ‏پاکستان عالمی معاہدوں اور قانون کی پابند ریاست ہے۔ ‏امپورٹڈ حکومت فاشسٹ اقدامات سے اقتدار کا دوام چاہتی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top