جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

امریکی صدر کے یوکرین کیلئے 600 ملین ڈالر کی عسکری امداد کے احکامات

27 فروری, 2022 14:35

امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرین کے لیے 600 ملین ڈالر کی فوری عسکری امداد کے احکامات جاری کیے۔

صدر جوبائیڈن کی جانب سے وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کو تحریر کردہ ایک مراسلے میں ساڑھے تین سو ملین ڈالر غیرملکی معاونتی قانون کے تحت یوکرینی دفاع کے لیے جاری کرنے کا کہا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اقوام متحدہ نے یوکرین میں 240 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی

اس کے علاوہ مزید ڈھائی سو ملین ڈالر یوکرائنی فوج کے لیے کسی قانونی نکتے سے ماورا فوری دفاعی امداد کی مد میں صرف کیے جائیں گے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top