جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

اومی کرون بہت خطرناک ثابت ہو رہا ہے : عالمی ادارہ صحت

21 دسمبر, 2021 09:59

نیو یارک : ڈبلیو ایچ او نے اومی کرون سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجادی ہے، ادارے کا کہنا ہے کہ وائرس بہت خطرناک ثابت ہو رہا ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے مطابق اومی کرون کا ڈیلٹا ویرینٹ کی نسبت پھیلاؤ بہت تیز ہے۔ ویکسین شدہ افراد بھی اومی کرون سے متاثر ہورہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : برطانیہ میں اومیکرون ویریئنٹ بے قابو، 125 افراد ہلاک

وائرس میں ویکسین کیخلاف مزاحمت بہت زیادہ ہے، جو بہت خطرناک ثابت ہو رہا ہے۔ اس ویرینٹ کو کورونا کے مقابلے میں ہلکا قرار نہیں دیا جاسکتا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top