جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

کرائسٹ چرچ مسجد حملے کے ہیروز کیلئے نیوزی لینڈ کے اعلیٰ ترین ایوارڈ کا اعلان

16 دسمبر, 2021 10:17

ولنگٹن : حکومت نے کرائسٹ چرچ مسجد حملے کے ہیروز کو نیوزی لینڈ کا اعلیٰ ترین ایوارڈ دینے کا اعلان کردیا ہے۔

کرائسٹ چرچ حملے میں شہید نعیم رشید اور بچ جانے والے عبدالعزیز کیلئے نیوزی لینڈ کراس ایوارڈ کا اعلان کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : قومی ادارہ صحت کی کراچی میں اومی کرون کیس کی تصدیق

خیال رہے کہ 2019  میں کرائسٹ چرچ مسجد پر دہشتگردوں حملے میں 51 نمازی شہید ہوگئے تھے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top