جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

ڈیرہ اسماعیل خان میں فوڈ اتھارٹی کی کارروائی

04 دسمبر, 2018 21:58

ڈیرہ اسماعیل خان فوڈ سیفٹی اینڈ حلا ل فو ڈ اتھار ٹی کے قریشی موڑ اور بائی پاس روڈ پر چھاپے قریشی موڑ پر گولڈڈرنکس کی دکان پر چیکنگ کے دوران مشروبات زائد المعیاد پائی گئی.

حلا ل فو ڈ اتھار ٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر اشتیا ق احمد نے کہا ہے کہ  256 لٹر زائد معیاد مشروبات کو تلف کرکے دکاندار پر جرمانہ اور وارننگ دے دی گئی ہے ۔

ڈپٹی ڈائریکٹر کا یہ مزید یہ بھی کہنا ہے کہ انسانی جانوں کے ساتھ کھیلنے والے عناصر کے ساتھ سے سختی سے نمٹا جائیگا اور انکے خلاف سخت کارروائیاں جاری ہیں ۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top