مقبول خبریں
وزیراعظم عمران خان کا دورہ دبئی ملتوی
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا دورہ دبئی ملتوی ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی مصروفیات کے باعث دبئی کا دورہ ملتوی کر دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کی وفاقی اداروں کو بلوچستان میں تمام ممکنہ معاونت کی ہدایت
وزیراعظم نے دبئی ایکسپو میں شرکت کرنا تھی لیکن اب وزیراعظم کی جگہ صدر مملکت دبئی ایکسپو میں شرکت کریں گے۔