مقبول خبریں
امریکہ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، 12 زخمی
واشنگٹن : امریکی ریاست ٹینیسی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔
امریکی ریاست ٹینیسی کے نواحی علاقے میں سپر مارکیٹ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور 12 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : امریکہ کا بھارت سمیت 33 ممالک پر سفری پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
حملہ آور نے بعد میں خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق اکثر زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے، فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔