جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

بھارت ایف اے ٹی ایف کا تکنیکی معاملہ سیاسی بنا کر خراب کررہا ہے : حماد اظہر

19 جولائی, 2021 12:21

اسلام آباد : حماد اظہر کا کہنا ہے کہ بھارت ایف اے ٹی ایف کا تکنیکی معاملہ سیاسی بنا کر خراب کررہا ہے۔

وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ بھارتی وزارت خارجہ نے پاکستان کے موقف کی تصدیق کردی۔ بھارت ایف اے ٹی ایف کا تکنیکی معاملہ سیاسی بنا کر خراب کررہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ایف اے ٹی ایف کے چیلنج جلد پورے کرلیں گے: حماد اظہر

انہوں نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف سے متعلق ہماری پیشرفت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ ہم جلد ہی اپنے دونوں ایکشن پلان مکمل کر لیں گے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top