جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

عمران خان کی نیپال کے وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پر مبارکباد

19 جولائی, 2021 10:40

اسلام آباد : وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ نیپال کے ساتھ مزید مضبوط قریبی تعلقات بنانا چاہتے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے نیپال کے وزیراعظم کو ایوان نمائندگان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔

یہ بھی پڑھیں : میرا پیسہ باہر ہوتا تو امریکا کو کہتا ڈرون حملے کرتے جاؤ: وزیراعظم

انہوں نے کہا کہ نیپال کے ساتھ قریبی تعلقات مزید مضبوط بنانا چاہتے ہیں۔ مشترکہ مفادات کے تمام معاملات پر نیپال کے ساتھ کام جاری رکھیں گے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top