مقبول خبریں
طالبان کا حملہ، سلمیٰ ڈیم کی سیکیورٹی پر مامور 16 اہلکار ہلاک
کابل : طالبان نے سلمیٰ نامی ڈیم کے 16 سیکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔
طالبان نے ہرات میں سلمیٰ ڈیم کے 16 سیکیورٹی اہلکار ہلاک کردیئے۔ ہرات میں قائم سلمیٰ ڈیم کا افتتاح نریندر مودی نے 2016 میں کیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں : افغان طالبان کا امن منصوبے سے متعلق تحریری معاہدہ پیش کرنے کا اعلان
بھارت نے ڈیم کی تعمیر پر 30 کروڑ ڈالر سے زائد کی فنڈنگ کی تھی۔