مقبول خبریں
سائنو ویک ویکسین کی مزید 20 لاکھ ڈوز چین سے پاکستان پہنچ گئیں
اسلام آباد: سائنو ویک ویکسین کی مزید 20 لاکھ خوراکیں چین سے پاکستان پہنچ گئیں۔
وزارت صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ چار دن میں پاکستان میں ویکسین کی 40لاکھ خوراکیں لائی گئی ہیں جن میں سے سائنوفارم کی 20 لاکھ خوراکیں تین کھیپوں میں پہنچی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: یورپی ممالک چینی ویکسین کو تسلیم نہیں کررہے، حکومت منظور کروائے : ڈاکٹرز
وزارت صحت کے مطابق صوبوں کوان کی ضروریات کے مطابق ویکسین کی خوراکیں بھیجی گئی ہیں۔