مقبول خبریں
ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق وفاقی حکومت کا اہم فیصلہ
اسلام آباد: سرکاری ملازمین کیلئے اچھی خبر وزیر اعظم عمران خان نے ملازمین تنخواہ عید سے پہلے جاری کرنے کی ہدایت کردی ہے۔
ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ تنخواہیں جاری کرنے کیلئے متحرک ہوگئے، ملازمین کو تنخواہیں 16 جولائی تک جاری ہونے کا امکان ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ملک میں عید الاضحیٰ 21 جولائی کو ہونے کا امکان، کیا اس بار بھی 10 چھٹیاں ملیں گی؟
ذرائع کا کہنا ہے کہ اے جی پی آر کو خصوصی ہدایات جاری کردی گئیں ہیں، تنخواہ جاری کرنے کا نوٹیفکیشن جلد جاری ہوگا۔