جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

صدر بائیڈن کا فائرنگ سے ہلاکتوں کے بڑھتے واقعات کو روکنے کیلئے گن ریفارمز کا اعلان

24 جون, 2021 10:05

واشنگٹن : امریکی صدر نے آتشی اسلحے کا پھیلاؤ روکنے کے لیے گن ریفارمز کا اعلان کردیا ہے۔

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے ملک میں اسلحے کے استعمال سے ہونے والے تشدد کو روکنے کے لیے گن ریفارمز کا اعلان کرلیا ہے۔

انہوں نے گن وائلینس کو وباء قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کانگریس گن رِیفارمز کا بل منظور کرے۔ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے گن ڈیلرز کو سزا دی جاسکے گی۔

یہ بھی پڑھیں : امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات نہیں کروں گا : نو منتخب ایرانی صدر

واضح رہے کہ امریکا میں گزشتہ دنوں میں فائرنگ کے متعدد ہلاکت خیز واقعات پیش آئے ہیں۔ امریکا میں اسلحے کے استعمال سے سالانہ تقریباً چالیس ہزار افراد کی جان چلی جاتی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top