جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

حافظ حمد اللہ پی ڈی ایم کے سیکریٹری اطلاعات مقرر

28 اپریل, 2021 18:18

اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے عہدوں میں تبدیلی، حافظ حمد اللہ پی ڈی ایم کے سیکریٹری اطلاعات مقرر کردیے گئے۔

مولانا فضل الرحمان نے حافظ حمد اللہ کی تقرری کی منظوری دے دی، حافظ حمد اللہ نے سیکریٹری اطلاعات پی ڈی ایم کا چارج سنبھال لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کے خاتمے اور نجات کے لیے پر عزم ہیں: مولانا فضل الرحمان

اس سے قبل اے این پی کے میاں افتخار پی ڈی ایم کے سیکریٹری اطلاعات تھے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top